حاجی عمران ظفر کے صاحبزادے اسامہ ظفر کی دعوت ولیمہ، سیاسی و کاروباری شخصیات کا بڑا اکٹھ

Published: 16-10-2022

Cinque Terre

گجرات(محبوب عالم سے)سابق میئر حاجی ناصرمحمود سابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے فیملی ممبران اور احباب کے ہمراہ مہمانوں کا استقبال کیا۔دعوت ولیمہ ممتاز سیاسی،سماجی اور بزنس کمیونٹی کا بڑ ا اکٹھ بن گئی۔دعوت ولیمہ میں سینئر سیاسی راہنماؤں ملک حنیف اعوان،وفاقی مشیر چوہدری قمر ذمان کائرہ،نوابزادہ غضنفر گل،میاں طارق محمود،چوہدری تنویر اشرف کائرہ،نوابزادہ حیدر مہدی،چوہدری تنویر گوندل،چوہدری زبیر ٹانڈہ، چوہدری طاہر زمان کائرہ،چوہدری علیم الدین گورالی،چوہدری آصف رضا مہمدہ،چوہدری طاہر مانڈہ،چوہدری افتخار وڑائچ،مفیظ ڈار،مرزا عبدالرؤف،صدر چیمبر سکندر اشفاق،SVPچوہدری اسد بھٹی،امتیاز کوثر،وحیدالدین چوہدری،باؤ منیر پشاوری،یونس ساقی،وسیم اشرف بٹ،نعمان اسلم گوندل،الحاج افضل گوندل،حاجی اعجاز رحمانی،حاجی زاہد،حاجی جاوید اقبال،اسد مغل،چوہدری توصیف عبداللہ،باسط راٹھور،ملک اشفاق،مہر شعیب،مہر قذافی،حمزہ طارق،راجی طاہر شیر،میاں ندیم اسلم،شیخ منشاء،خان شبیر خان، ندیم اکرم بٹ،سیٹھ ظہیر عباس صراف، دلدار احمد چوہدری،ثناء اللہ بٹ مہر حشام امجد،چوہدری شہباز یونس جیولری،حافظ ایوب صراف،حافظ اویس ایوب،راجہ حبیب الرحمن،چوہدری یوسف ترہنگی،چوہدری احسان بشیر،روحیل عظمت بٹ،مزین حمید بٹ،عنصر جاوید باجوہ،میاں احسان الٰہی،مرزا الطاف بیگ،عدیل الرحمن چوہدری،عاصم نصیر ڈار،حسن ذکاء،مہر ذوالفقار،چوہدری رفیق،احسان بٹ کامران بلڈرز،حاجی جاوید،عبدالمنان،طارق مغل، چوہدری ذوالفقار آڑھتی،مسعود واپڈا،وحیدالقمر ججی، احمد حسن مٹو،ثوبان ظہیر بٹ،سید عرفان شاہ،حاجی الیاس الرحمن،حماد اسلم،انصر محمود گھمن،علی انصر گھمن،ندیم احمد سندھو،ملک مجید صادق مرزا شہزاد بیگ،شیخ عرفان،شیخ الیاس،حافظ وقار ایوب،چوہدری اعظم،غیاث الدین پال،سفران ناظر چاند، علی بشارت راٹھور،میاں غلام محی الدین خورشید فین،مرزا الیاس جرال،انصر محمود قذافی،شکیل افضل بھٹی،مرزا مشتاق،عاصم بٹ،حاجی محمد سرور،راشد بٹ،شاہد بٹ،ارسلان خالد،حاجی رضوان ظفر،حاجی عرفان ظفر،حاجی عدنان اقبال مکی،حمزہ ظفر،محمد احمد مدنی محمد اعظم،زاہد محمود،ثاقب طارق،حاجی ماجد ہمایوں،حاجی خرم شہزاد نے بھی مہمانوں کا استقبال کیا

آج کا اخبار
اشتہارات