حاجی شفیق نے ٹرانا سنٹر تو سیع کیلئے 53 لاکھ عطیہ دیا

Published: 18-10-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک)بانی ٹراماسنٹرامتیازکوثرکاکہناتھاکہ ٹراماسنٹرتوسیع منصوبہ کیلئے حاجی شفیق برائیٹو فین نے 53لاکھ روپیدیئے جبکہ فلٹریشن پلانٹ کیلئے یاسریعقوب سیٹھی ماہانہ دوسے تین لاکھ روپے، رضوان دلدارچوہدری، باؤمنیرپشاوری، چوہدری اعجازوڑائچ شاہدولہ ٹاؤن،ایم پی اے چوہدری سلیم سرورجوڑا،میاں محمداعجازودیگرمخیرحضرات ماہانہ بنیادوں پرتعاون کررہے ہیں جبکہ سعید کارپوریشن ریلوے روڈ والے فلٹریشن پلانٹ کیلئے مکمل فری پائپ عطیہ کررہے ہیں،بلجیم کی کاروباری شخصیت علی دلدارچوہدری نے دس لاکھ روپے عطیہ کیے۔

آج کا اخبار
اشتہارات