Published: 18-10-2022
گجرات(مدثراقبال سے)بانی ٹراماسنٹرامتیازکوثرنے کہاکہ ایک فلٹریشن پلانٹ پرتیرہ لاکھ روپے خرچ آتاہے اگرکوئی اپنے والدین کیایصال ثواب کیلئے فلٹریشن پلانٹ لگانے کی خواہش رکھتاہے تو ہم سے رابطہ کرے،شہریوں کے فنڈز وعطیات امانت سمجھ کر لگائیں گے کسی کے اعتماد کوٹھیس نہیں پہنچائیں گے ہمارے کوئی سیاسی مقاصد نہیں،عوامی فلاح وبہبود ہی مشن ہے