Published: 18-10-2022
گجرات(ارشد علی سے)لنگڑیال کے رہائشی عماد شبیر اور اس کے والد شبیر احمد کو پرانی تلخ کلامی پر ملزمان سمیع اللہ، امجد وغیرہ نے ڈنڈوں مکوں ٹھڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، پولیس تھانہ ککرالی نے مقدمہ درج کرلیا۔