جلالپورجٹاں میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے ہوئے دو منچلے گرفتار، مقدمہ درج
Published: 18-10-2022
گجرات(ارشد علی سے)تھانہ سٹی جلالپور جٹاں پولیسنے سادھو محلہ میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے ملزم تیمور ملک اور عدیل مہر ساکنائے سادھو محلہ کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔