Published: 18-10-2022
گجرات(ارشد علی سے)ڈنگہ پولیس نے ملزم ابراریونس ساکن سیکریالی کو گرفتار کرکے اس سے چھ بوتل شراب بر آمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا ملزم سجاول اصغر ساکن محلہ چوہان کو گرفتار کرکے 1290گرام چرس بر آمد کی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔