سید عدیل عباس شاہ کی مزار بی بی پاک دامن حاضری، چادر چڑھائی، لنگر تقسیم کیا

Published: 20-10-2022

Cinque Terre

لاہور (وسیم گوندل سے) لیڈر سید طالب شاہ گروپ سیدعدیل عبا س شاہ (مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب) کی مزار بی بی پاک دامن لاہور حاضری۔مزار شریف پر چادر چڑھائی لنگر تقسیم کیا۔ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات