چوہدری حسین الٰہی سے چوہدری شان ظفر کی ون ٹو ون اہم ملاقات

Published: 20-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے نت ہاؤس میں مسلم لیگی راہنما و چیئرمین گجرات ڈویژن وزیر اعلیٰ شکایاتسیل چوہدری شان ظفر حاجیوالہ کی ملاقات، سیاسی معاملات اور گجرات ڈویژن کے شکایات سیل بارے تبادلہ خیال کیا گیا چوہدری مظہر اقبال، چوہدری کامران مظہر بھی موجود تھے، چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے چوہدری شان ظفر حاجیوالہ کو بھرپور سپورٹ کی یقین دہانی آپ کے چارج کے بعد آفس ضرور چکر لگاؤں گا

آج کا اخبار
اشتہارات