سید عدیل شاہ مشیر وزیر اعلیٰ، ممتاز شخصیات کی ڈیرہ سید طالب شاہ آمد

Published: 20-10-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) لیڈر سید طالب شاہ گروپ سید عدیل عبا س شاہ (مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب) نامزد۔ممتاز بزنس مین رضوان دلدار چوہدری کی ڈیرہ سابق ناظم سید طالب حسین شاہ آمد۔گلدستہ و ہار پہنار کر مبارکباد دی۔سید سہیل عباس شاہ، سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ، سید سجیل عباس شاہ سے ملاقات۔رضوان دلدار چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف استقبالیہ کا اہتمام۔رضوان دلدار چوہدری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سید عدیل عباس شاہ اپنے والد محترم سید طالب حسین شاہ کے نقش پر چلتے ہوئے دکھی انسانیت کی خدمت و تابعداری مشن جاری رکھیں گے انکا مشیر وزیر اعلیٰ بننا علاقہ کے لیے اعزاز ہے انشاء اللہ وہ علاقائی مسائل ہنگامی بنیاد پر حل کروائیں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات