Published: 21-10-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے سینئر نائب صدر مسلم لیگ پنجاب چوہدری عبدالسعید کندوآنہ کی نت ہاؤس میں ملاقات، حلقہ این اے 70کے سیاسی معاملات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال،چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی، ا س موقع پرسابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری خالد اصغر گھرال، ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ بھی موجود تھے۔