سید عدیل عباس شاہ مشیر وزیر اعلیٰ، گجرات آمد پر بولے پل تا ڈیرہ طالب شاہ بڑی استقبالیہ ریلی

Published: 21-10-2022

Cinque Terre

گجرات (رپورٹ:وسیم گوندل) لیڈر سید طالب شاہ گروپ سید عدیل عباس شاہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کا گجرات پہنچنے پر بولے چوک میں فقیدالمثال استقبال،گل پاش سے راستے سرخ ہو گئے، آتش بازی کا مظاہرہ، گھوڑا ڈانس،نوجوانوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری مونس الٰہی کے حق میں خیر مقدمی نعرے بازی۔استقبالی شرکاء میں فوکل پرسن چوہدری وجاہت حسین چوہدری فاروق افگن کلاچور، سابق ناظم یونین کونسل سوک کلاں چوہدرری شمشیر احمد وڑائچ، سید علی امیر کلیوال سیداں، چوہدری تنویر چیمہ، چوہدری رضوان دلدار، چوہدری خاور محمود، چوہدری جمیل آفتاب چیمہ، زاہد حسین سلیمی، میر انجم، عامر لطیف طور، چوہدری اعتزاز اصغر بھٹی چک کالا، عابد بٹ جلالپورجٹاں، سابق کونسلر چوہدری سرور بھٹی چک کالا، ممتا ز بینکار چوہدری لیاقت علی گوندل، محفوظ بٹ گلانوالہ، فیاض بٹ، زوار سید خرم عباس شاہ، چوہدری کامران احسن وڑائچ،چوہدری جاسم شمشیر وڑائچ، چوہدری احمد عباس ایڈووکیٹ،چوہدری الیاس گیگیاں، چوہدری غلام حسین گیگیاں، مہر محمد اسلم جلالپورجٹاں، شیخ طاہر (چشتی دلہا ہاؤس)،چوہدری نعیم فاروق نمبردار،چوہدری رخسار اصغر پوربہ، چوہدری اختر سرکانہ، چوہدری تنویر حسین، چوہدری احتشام دلدار،چوہدری رفاقت ٹبی سیکھواں، سابق جنرل کونسلر سید عامر عباس شاہ، سید زاہد حسین شاہ،سید ساجد حسین شاہ، سید فیصل شاہ، سید سجاد شاہ، سید اجمل حسین شاہ، سید اسد شاہ، سید علی قاسم شاہ، پیر مقصود شاہ، سید غلام عباس شاہ، ٹھیکیدار طارق محمود، سید عمران شاہ، سید عابد شاہ، زبیر شاہ، سید حسن عباس شاہ، ایوب شاہ، سید حسن عسکری شاہ، سید مجاہد شاہ، طاہر شاہ، شاہد شاہ، وسیم شاہ، ندیم شاہ، ظفر شاہ، چوہدری غلام فرید نمبردار، چوہدری ناصر جٹ، سید ہارون بابر جعفری، سید نثار شاہ، سید جاوید شاہ، سید شرجیل شاہ، اظہر شاہ، جعفر شاہ، سید علی عباس شاہ، مولانا سید خادم حسین شاہ، سید جاوید حسین شاہ، سید علی رضا شاہ، رضی عباس، سید شیراز شاہ، سید طاہر عباس شاہ، سید فصیح الحسن شاہ، سید سنی شاہ، رحمن شاہ، ایوب شاہ، عباس شاہ،سید وقاص حیدر شاہ، سید شاہزیب شاہ، سید قلب شاہ، کاشف بٹ بیووالی شامل تھے لیڈر سید طالب شاہ گروپ سید عدیل عباس شاہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کا آبائی گاؤں معین الدین پور پہنچنے پر سینکڑوں گاڑیوں وموٹر سائیکلوں کی بڑی ریلی نے استقبال کیا۔بولے چوک تا گاؤں معین الدین پور تک کا سفر 2گھنٹے میں طے کیا گیا۔جگہ جگہ گل پاشی،کرنسی نوٹ،فضاء میں کبوتر و غبارے چھوڑ ے گئے۔ سابق ناظم سید طالب حسین شاہ پر عمائدین علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔مہمانوں کی انواع اقسام کھانوں و مشروبات سے بھرپور تواضع۔معززین کا آمد کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔گلدستوں کے ڈھیر لگ گئے۔معززین سید عدیل عباس شاہ کی مزید کامیابیوں کیلئینیک خواہشات کا اظہار کرتے رہے۔خوشگوار ماحول میں گپ شپ۔سید سہیل عباس، سید عقیل عباس شاہ انتظامات کی نگرانی کرتے رہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات