سید طالب شاہ کی قبر پر سید عیل عباس شاہ کی بھائیوں کے ساتھ حاضری

Published: 21-10-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) لیڈر سید طالب شاہ گروپ سید عدیل عباس شاہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے والد محترم سید طالب حسین شاہ مر حوم اور عزیز و اقارب کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائی۔فاتحہ خوانی کی۔سید سہیل عباس شاہ، سید عقیل عباس شاہ، سید سجیل عباس شاہ، سید ارتضیٰ حیدر شاہ سمیت عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد اس موقع پر انکے ہمراہ تھی۔

آج کا اخبار
اشتہارات