میر انجم، زاہد سلیمیی، عامر طور کی ڈیرہ سید طالب شاہ آمد، مبارکباد

Published: 21-10-2022

Cinque Terre

گجرات (خبر نگار خصوصی) پیپلزپارٹی گجرات سٹی کے صدر میر انجم پنجاب کونسل کے رکن زاہد حسین سلیمی جنرل سیکرٹری عامر لطیف طور رضوان بٹ  بزرگوال آف جرمنی سید خرم شاہ آف سوک کلاں نے معین الدین پور جوکر سید عدیل عباس شاہ کو وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر سید سہیل عباس شاہ چوہدری فیاض ایڈووکیٹ حاجی چوہدری محفوظ احمد بٹ گلانوالہ و دیگر معززین موجود تھے اس موقع پر خوش گوار موڈ میں گپ شپ کی گئی اور تبادلہ خیال کیا گیا

آج کا اخبار
اشتہارات