ممتاز مسلم لیگی رہنما سابق وائس چیئر مین حاجی بشیر جنجوعہ کی صاحبزادی، شکیل بہزاد جنجوعہ کی ہمشیرہ کی پر وقار تقریب رخصتی

Published: 21-10-2022

Cinque Terre

گجرات(محبوب عالم)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ق سابق وائس چیئرمین یوسی 8 حاجی بشیر احمد جنجوعہ کی صاحبزادی ممتاز بزنس مین چیف ایگزیکٹو نور سحر میرج ہال اینڈ مارکی شکیل بہزاد جنجوعہ کی ہمشیرہ کی پْروقار تقریب رخصتی میں سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں  شرکت کی۔حاجی بشیر احمد جنجوعہ،شکیل بہزاد جنجوعہ حاجی نذیر احمد جنجوعہ،صابر حسین جنجوعہ،سابق نائب ناظم مرزا عطاء  محمد،مرزارضوان احمد،مرزا عدنان، عمران فیصل،مرزا شفقت جمیل،سابق تحصیل  ناظم حاجی الیاس الرحمٰن  نے بارات کا پْرتپاک  استقبال کیا۔تقریب رخصتی میں الحاج امجد فاروق،سابق صدر چیمبرانصر محمود گھمن، سینئر نائب صدر گجرات چیمبر چوہدری محمد اسد بھٹی،حاجی فیاض عالم،ممتاز بزنس مین حاجی اعجاز رحمانی،سابق چیئرمین چوہدری اشرف ریحانیہ، سابق ناظم حاجی رحمانی،راہنما پی پی پی چوہدری محمد اعظم،سابق چیئرمین بلدیہ حاجی منظور ڈار،الحاج حکیم سعید السعید دواخانہ،چوہدری سعید وڑائچ پنجاب پولیس، ٹھیکیدار عثمان خالد رحمانی،چوہدری  ارشد جاوید کمبوہ،جنرل سیکرٹری پی پی عامر  لطیف طور،سابق جنرل سیکرٹری ریلوے روڈ چوہدری طارق محمود چیمہ،بشارت علی جنجوعہ،حافظ وقار ایوب، حاجی ارشد گجر سمیت دیگرشریک ہوئے

آج کا اخبار
اشتہارات