نعمان کالونی تھانہ شاہین میں ڈاکہ، چار ڈاکو اسلحہ تان کر 3 لاکھ نقدی لے اڑے

Published: 21-10-2022

Cinque Terre

گجرات (ارشد علی) تھانہ شاہین کے علاقے نعمان کالونی نزد شاہین چوک میں انصر وڑائچ کے گھر چار مسلح ڈاکوؤں نے داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے تین لاکھ روپے سے زائد نقدی اور دیگر گھریلو سامان لوٹ کر لے گئے پولیس تھانہ شاہین نے انصر وڑائچ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

آج کا اخبار
اشتہارات