محلہ فتو پورہ میں موٹر سائیکل سوار راہزنوں نے خاتون کے کانوں سے طلائی بالیاں نوچ لیں

Published: 21-10-2022

Cinque Terre

گجرات (ارشد علی) محلہ فتو پورہ گلی رانا سعید والی میں  سبزی خرید کر گھر جانے والی خاتون ارشاد بیگم سے دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے زبردستی کانوں کی طلائی بالیاں نوچ لیں اور فرار ہوگئے پولیس تھانہ بی ڈویژن نے ارشاد بیگم کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

آج کا اخبار
اشتہارات