چوہدری محمد اشرف ریحانیہ نے DSP سٹی پرویز اقبال گوندل کے دفتر جا کر فاتحہ خوانی کی

Published: 21-10-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف کو آرڈنیٹر سٹی گجرات سابق ناظم و چیئرمین چوہدری محمد اشرف ریحانیہ نے ڈی ایس پی سٹی گجرات چوہدری پرویز اقبال گوندل کے دفتر جا کر ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات