چوہدری صادق منچر یا کی نماز جنازہ آج 3 بجے نور پور شرقی میں ہو گی

Published: 21-10-2022

Cinque Terre

گجرات(عبدالستارمرزا سے) سماجی شخصیت چوہدری عامر شہزادمنچریا،چوہدری عثمان منچریا، پیرس کے بزنس مین چوہدری سرفراز منچریا، چوہدری اشفاق منچریا کے والد چوہدری محمد صادق منچریا انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج 21 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک سہ پہر 3 بجے نور پور شرقی جنازہ گاہ میں ہوگی۔

آج کا اخبار
اشتہارات