چوہدری وجاہت حسین نے چوہدری سکندر حیات وڑائچ کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگکے مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کا چک بگا دورہ مسلم لیگی راہنما و سابق ناظم مرزا شوکت بیگ کی بھاوج اور مرزا شہباز بیگ کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے دعا کی چوہدری وجاہت حسین نے کھیوہ حیات گڑھ میں مسلم لیگی راہنما چوہدری سکندر حیات وڑائچ کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر جاکر لواحقین سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے درجات بلندی کیلئے دعا کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات