وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی سے امجد پرویز بٹ کی ملاقات

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے چیئرمین گجرات ویسٹ مینجمنٹ کمپنی امجد پرویز بٹ کی خصوصی ملاقات، گجرات کے صفائی ستھرائی اور سیوریج کے معاملات پر بریفنگ دی اور گجرات سٹی میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا چوہدری پرویز الٰہی نے امجدپرویز بٹ کو اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

آج کا اخبار
اشتہارات