Published: 22-10-2022
گجرات (وسیم گوندل سے) لیڈر سید طالب شاہ گروپ سید عدیل عباس شاہ کے مشیر وزیراعلی پنجاب ڈیرہ سید طالب حسین شاہ معین الدین پور تیسرے روز بھی عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری رہا۔گزشتہ روز تحصیلدار(ر) چوہدری مظہر اقبال،چوہدری عمران ارشاد مرہانہ، سید علی امیرشاہ کلیوال سیداں،سید قدیر شاہ جمال پور سیداں،چوہدری فخرندیم بیووالی،سابق جنرل کونسلر چوہدری اعجاز وڑائچ وڑائچ چک بھولا، معروف ٹرانسپورٹرچوہدری ظفر اقبال وڑائچ بھکھی شریف،چوہدری کاشف رشید بلہڑ، اسد اعجاز وڑائچ،محمد حنیف حیدری، سابق ناظم کاشف رضا حیدری،صوبیدار سید انور حسین شاہ،ضلعی صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن چوہدری یاسر امین،سید گل شیر،سید تجمل حسین شاہ چک سادہ،ملک عبدالغفار غاری گلا نوالہ،چوہدری عباس گلا نوالہ،چوہدری پرویز بشیر چک بھولا،سید فیاض حسین شاہ جی ایف سی فین،سید عقیل رضا شاہ دولہ دربار ودیگر نے طلائی ہار پہنائے و گلدستے پیش کر کے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔معززین علاقہ کے اعزاز میں سید سہیل عباس شاہ،سید عقیل عباس شاہ کی طرف سے گرینڈ استقبالیہ کا اہتمام۔رات گئے تک عمائدین کی آمد کا سلسلہ جاری رہا