نوابزادہ طاہر الملک چوہدری مہدی ممبر کٹھانہ کے بچوں کی شادی میں شریک

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے) صدر مسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک نے اپنے قریبی ساتھی چوہدری مہدی ممبر کھٹانہ کی صاحبزادی کیتقریب رخصتی اور صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی، چوہدری مہدی ممبر کھٹانہ، چوہدری زبیر کھٹانہ نے نوابزادہ طاہر الملک کا شادی تقریب میں آمد پر استقبال کیا، نوابزادہ طاہر الملک نے چوہدری مہدی ممبر کھٹانہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں بارات کا استقبال کیا دلہا کو پہنا ئے اور چوہدری مہدی ممبر کھٹانہ سے ملاقات کرکے انہیں صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر چوہدری کاشف محمود، چوہدری شاویز گونا چھالے شریف، ماسٹر جمشید اجنالہ، لالہ زمان سانتل بھی موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات