ریحان بشیر سیشن جج گجرات،25 اکتوبر کو چارج سنبھالیں گے، عابد رضوان عابد بہاولنگر تبدیل

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

گجرات(کورٹ رپورٹر) سیشن جج گجرات عابدرضوان عابد تبدیل، ریحان بشیر سیشن جج گجرات تعینات نئے تعینات ہونے والے سیشن جج اس سے قبل ممبر پنجاب سروس ٹربیونل اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے جبکہ گجرات سے تبدیل ہونے والے سیشن جج عابد  رضوان عابد اب بطور سیشن جج بہاولنگر اپنے فرائض سرانجام دیں گے نئے تعینات ہونے والے سیشن جج گجرات ریحان بشیر 25 اکتوبر تک اپنا چارج سنبھالیں گے

آج کا اخبار
اشتہارات