نوابزادہ طاہر الملک کی کالد پنچھی کڑیانوالہ سے ملاقات، عمرہ سعادت پر مبارکباد دی

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)صدر مسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزاد ہ طاہر الملک نے چوہدری خالد مدینہ میرج ہال کڑیانوالہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مدینہ میرج ہال جاکر انہیں مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر چوہدری کاشف محمود، چوہدری شاویز گونا چھالے شریف، حسنین مبارک بٹ، چوہدری عمران کڑیانوالہ، چوہدری زمان سانتل، چوہدری اشرف سانتل، حافظ الیاس سانتل بھی موجود تھے چوہدری خالد المدینہ میرج ہال کڑیانوالہ نے نوابزادہ طاہر الملک اور دیگر تمام معززین کی کھجوروں اور آب زم زم سے تواضع کی اور تمام معززین کا شکریہ ادا کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات