سوک کلاں میں گھر پر دھاوا خاتون اور اسکی بیٹیوں پر تشدد چھری، ڈنڈے مارے گئے
Published: 22-10-2022
گجرات(ارشد علی سے)سوک کلاں کی رہائشی خاتون نوشین اقبال اور اس کی بیٹیوں کو ملزمان اقبال نورین بی بی وغیرہ نے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا اور چھری اور ڈنڈے کے وار کرکے زخمی کردیا پولیس تھانہ صدر گجرات نے مقدمہ درج کرلیا۔