میاں عمران مسعود کو کینڈین پارلیمنٹرین سلمیٰ زاہد کا فون، مبارکباد

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) کینیڈ ا میں ممتازپارلیمنٹرین و چیئرمین پاک کینیڈین فرینڈ شپ سلمیٰ زاہد کا میاں عمران مسعود کو ٹیلی فون، وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے ایجوکیشن کے چیئرمین مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا مس سلمیٰ زاہد نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی سابقہ تعلیم کے حوالے سے خدمات اور خداداد صلاحیتوں کو بروئے کارلاتے ہوئے تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے اقدامات کرینگے۔

آج کا اخبار
اشتہارات