منگووال اور شاہدولہ کے قریب راہزنی وارداتیں نقدی لیپ ٹاپ چھین لیا گیا

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)منگووال میں جہلم کے رہائشی پک اپ سوار سیل مین سے نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ہزاروں روپے نقدی وغیرہ چھین لی جبکہ شاہ بھولا کے قریب پنجاب کالج جلالپور جٹاں کے ٹیچر حافظ حنان ساکن بھمبر روڈ سے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے قیمتی لیپ ٹاپ چھین لیا اور فرار ہوگئے پولیس تھانہ منگووال اور صدر گجرات نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات