گاؤں بٹر میں فائرنگ واقعہ، چوہدری نعیم رضا کا اظہار افسوس

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

کوٹلہ ارب علی خاں (عابدمرزا+غفوراحمدگل)موضع بٹر فائرنگ واقعہ چودھری نعیم رضا کوٹلہ کا اظہارِ افسوس انتظامیہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر بگڑتی امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں،اور ملزمان کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے

آج کا اخبار
اشتہارات