Published: 22-10-2022
گجرات(احسان اللہ اعظم سے) 72ویں سالانہ ساقی کوثر کا میلاد”محفل پاک 22اکتوبر کو قمر سیالوی روڈ پرہوگی محفل جامع مسجد انوار رسالت میں ہوگی علامہ راشد محمود نقشبندی خطاب جبکہ علامہ شاہ محمد نگرانی، نقابت ندیم بشیرکریں گے نعت شریف کاشرف محمد اشرف صدیق حاصل کریں گے جبکہ مہمان خصوصی مہر مشتاق ہونگے جس میں نعت و قرآن خوانی ہو گی محمد شکیل حاجی خالد محمود جموں والے نے عاشقان مصطفی سے اپیل کی ہے کہ وہ محفل پاک میں شرکت کرکے دلوں کو منور کریں۔