پیر زادہ امتیاز سید مرحوم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

گجرات (تجمل منیر سے) پیرزادہ امتیاز سید کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ھے. مزدور راہنما پیرزادہ امتیاز سید مرحوم کی ہمشیرہ۔ اور  ضیاء سید (دنیا نیوز)۔سید فرخ شاہ (لائف اسٹائل جم/ سیکرٹری انجمن تاجران سرگودھا روڑ) حماد سید(آج نیوز) کی پھوپھی جان سیدہ زکیتہ الرحمان پرنسپل جامعتہ الاسلامیہ للبنات اسلام بخشوپورہ گجرات / چک مانو پھالیہ رضاے الٰہی وفات پا گء ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز عشاء امین فین جی ٹی روڈ گجرات میں ادا کر دی گئی ھے نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات صحافیوں اور ھر مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات