ن لیگی راہنما و سابق چیئر مین یوسی سمبلی راجہ راؤف یعقوب سپرد خاک

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

سرائے عالمگیر (اویس مدنی) ن لیگی رہنماء راجہ رؤف یعقوب کی نماز جنازہ کا بڑا اجتماع،ہزاروں افراد کی شرکت،تفصیل کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) پی پی 34و سابق چیئر مین یوسی سمبلی راجہ رؤف یعقوب  کی نماز جنازہ ادا کردی گی،نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی،مذہبی،کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے،جن میں ایم این اے چوہدری عابدرضا،سابق ایم این اے ملک محمد جمیل اعوان،ایم پی اے چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ،سابق ایم پی اے چوہدری لال حسین،سابق ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر،سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم،سابق امیدوارایم پی اے راجہ نعیم نواز،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) راجہ محمد اسلم خان،چوہدری محمد اعتزاز،ضلعی صدر مسلم لیگ ن نوابزادہ طاہر الملک،سابق چیئرمین سید شفاقت حسین شاہ،صدر مسلم لیگ ق وسابق چیئرمین راجہ ندیم نواز،سابق چیئرمین راجہ طاہر حبیب،سابق چیئرمین ملک محمد اشفاق،سابق چیئرمین چوہدری محسن لنگڑیال،سابق چیئرمین محمد یونس (علی چک)،سابق ناظم راجہ عابد حسین سابق نائب ناظم راجہ محمد انور،رہنماء مسلم لیگ (ن) راجہ شاہجہان،ایگزیکٹو ممبر جہلم چیمبر عامر سہیل،سابق TMOچوہدری محمد راشد،سابق امیدوار چیئر مین سید ابرار حسین شاہ،سابق امیدوار چیئر مین چوہدری واجد اقبال،حاجی راجہ عبدالعزیز لہری،راجہ اعجاز محمد آدھی،راجہ عمر مجید لہری،حاجی راجہ حبیب اللہ ورینہ،راجہ عرفان چب،راجہ عمر مجید لہری،ٹیکس سپرنٹنڈنٹ چوہدری ثاقب الرحمن،راجہ محمد ریاض پوران،راجہ جاوید رائیکا،چوہدری طفیل نمبردار،سیٹھ اکرام رضا،راجہ کامران حنیف،سابق چیئرمین چوہدری محمد اقبال،راجہ محسن شہزاد،راجہ محمد کلیم (فتح پور)،سابق نائب ناظم چوہدری یونس کھیڑ،سابق کونسلر راجہ نصر اللہ کیانی،سابق کونسلر چوہدری نصیر احمد کھرکا،سابق کونسلر حاجی کرامت حسین مہر،راجہ مطلوب مہدی،محمد اشفاق ڈار،راجہ آفتاب خالق،راجہ فیاض احمد،راجہ نثار احمد،راجہ رضوان اللہ،ڈاکٹر علی احمد طاہر،سابق کونسلر حاجی ناصر زمان،محمد اکرم گجر،خان عبدالواحد خان،رہنماء مسلم لیگ (ن) راجہ خرم شہزاد،نائب صدر مسلم لیگ ق مرزا رفاقت بیگ،سیکرٹری چوہدری محسن شہزاد سمیت دیگر شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات