یوسی پڈھانہ میں کروڑوں کے فنڈز چوہدری برادران کی عوام دوسی، جمیل ارشد

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

فتح پور (ڈاکٹر قیصر چوہدری)چیرمین پیس کونسل چوہدری جمیل ارشد پڈھانہ چوہدری برادران کے جانثا ساتھی نے گزشتہ روز نمائندہ ڈاک کی خصوصی نشست میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہ ہم ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جہنوں کہ خصوصی شفقت سے بھڈانہ میی چوہدری لیاقت علی شاہ پور۔صوفی مشتاق احمد مڑار پور۔چوہدری الیاس بلوج کی کاوشوں سے کروڑوں روپے کے فنڈز منظور ھونے کے بعد  کام شروع ھے۔اھنوں نے کہا کہ والد محترم کا چوہدری برادران کے ساتھ محبت اور وفا کا جو رشتہ قائم تھا  اسی تسلسل کو آگے بڑھاتے ھوئے خدمت تابعداری کا مشن لے کر میدان میں اتریں ہیں اس میی کمی نہیی آنے دے گے جب بھی چوہدری برادران کو فنڈز کے حوالے سے آگاہ کیا انھوں نے ہمیشہ شفقت فرمائی ہم بھی چوہدری برادران  کے ساتھ نسل در نسل محبت اور وفا کا رشتہ نبھائے گے الیکشن کا جب بھی میدان سجے گا اس کا سلسلہ بھی ہم ان کو تاریخی فاتح سے ہمکنار کروا کر دے گے۔اھنوں نے کہا کہ چوہدری لیاقت علی شاہ پور۔صوفی مشتاق احمد مڑار پور۔چوہدری الیاس بلوچ مراڑ پور عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار عوام دوست رہنما ھے جہنوں نے میری ہر موڑ پر رہنمائی فرمائی اور ہم ان کی محبتوں چاہتوں کو بھی کبھی فراموش نہیں کرینگے۔

آج کا اخبار
اشتہارات