شجیل آفتاب گورسی غریب عوام کی داد رسی کرینگے، عبد اللہ ہنجرا

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

فتح پور (ڈاکٹر قیصر چوہدری) ممتاز شخصیت محمد عبداللہ ہنجرا۔ہاشم ہنجرا (حال مقیم دوبئی) نے اپنے ایک بیان میں کہا امیدوار برائے چیرمین یوسی مرغزار کالونی گجرات سٹی  ممتازسیاسی شخصیت ڈاکٹر  آفتاب اسلم گورسی کے صاحبزادے۔سابق صدر بار گجرات چوہدری بلال حسین گورسی۔چوہدری شہباز اسلم گورسی کے بھتیجے  شجیل آفتاب گورسی نے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے پر  ھونہار طالب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ھے کہ وہ اپنی فیملی کا سر فخر سے بلند کرنے میی اپنا بھر پور کردار ادا کرے گے انھوں نے کہا کہ شجیل آفتاب گورسی نوجوان شخصیت وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد وہ غریب عوام کی داد رسی کروانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے۔

آج کا اخبار
اشتہارات