Published: 22-10-2022
ڈنگہ (عبدالمجید پپو) پل سیم نالا وڑائچانوالہ کے قریب نوجوان سے بلا لائسنس پسٹل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق محمد عباس ASi تھانہ ڈنگہ نے پل سیم نالا وڑائچانوالہ کے قریب ناکہ لگا رکھا تھا کہ وڑائچانوالہ کی طرف سے حارث ولد محمد عمران قوم بھٹی سکنہ وڑائچانوالہ آیا جو پولیس کو دیکھ کر واپس مڑنے لگا تو تلاشی لینے پر اس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور چائنہ میڈ برآمد ہوا جس کا وہ کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا جس پر ا کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں مقدمہ درج۔