چوہدری لیاقت بھدر کے انتہائی مشکور ہیں، ملک ظریف سمرالہ

Published: 22-10-2022

Cinque Terre

کوٹلہ ارب علی خاں (عابدمرزا+غفوراحمدگل)سیاسی شخصیت ملک ظریف اعوان سمرالہ  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم ممبر صوبائی اسمبلی چودھر ی لیاقت علی بھدر کے دلی طور مشکور ہیں،جنوں نے قبل از وقت اپنا وعدہ وفاء کر دیکھایا اور موضع سمرالہ کا دیرینہ مطالبہ لنک روڈ سمرالہ کی منظوری کروائی باضابطہ تعمیر کے آغاز پر اہل سمرالہ کی جانب سے شکریہ اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات