Published: 23-10-2022
گجرات (نمائندہ ڈاک) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی پاکستان مسلم لیگ ڈنمارک کے صدر چوہدری شوکت علی چک مہمد کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں خصوصی شرکت، چوہدری حسین الٰہی کا تقریب آمد پر شاند اراستقبال کیا گیا چوہدری سعاد ت نوا زاجنالہ، ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ، چوہدری منیر احمد ملہی بھی انکے ہمراہ تھے،چوہدری حسین الٰہی نے چوہدر ی شوکت علی، چوہدری عمران شوکت،چوہدری ذیشان شوکت کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔