چوہدری سعادت نواز اجنالہ گورنمنٹ ہائی سکول سانتل تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی

Published: 23-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) سابق تحصیل ناظم  چوہدری سعادت نوا زاجنالہ کی گاؤں سانتل آمد، گورنمنٹ ہائی سکول میں تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان خصوصی شرکت، چوہدری سعادت نو ازاجنالہ کا تقریب آمد پر شاندار استقبال کیا گیا پھولوں اور طلائی کے ہار پہنائے گئے، گل پاشی کی گئی چوہدری خورشید عالم سانتل اور دیگر عمائدین سمیت سکول سٹاف نے استقبال کیا چوہدری سعادت نو ازاجنالہ نے طلباء میں انعامات تقسیم کئے اور بچوں کو شاباش دی اور سکول سٹاف کی خدمات کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات