Published: 23-10-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) عاطف عظمت سید بیووالی کی گاؤں ہنجراء میں ارشاد احمد ہنجراء کی بیٹی کی تقریب رخصتی میں شرکت کی اور فیملی ممبران چوہدری سجاد احمد،چوہدری امتیاز احمد،چوہدری نثار احمد،چوہدری دلاور ہنجراء، عامر سجاد ہنجراء کے ساتھ بارات کا استقبال کیا عاطف عظمت سید بیووالی نے ارشاد احمد ہنجراء کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور شادی تقریب میں عمائدین سے ملاقاتیں کیں۔