چوہدری حسین الٰہی کا ڈیرہ گجراں جلالپور صوبتیاں آمد پر پر تپاک استقبال، ریکارڈ گل پاشی

Published: 23-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کا بطور مہمان خصوصی ڈیرہ گجراں (جلالپور صوبتیاں) پر گرینڈ عشائیہ میں آمد پر پر تپاک استقبال کیا گیا استقبال کرنیوالوں تحصیلدار (ر) چوہدری مظہر اقبال،  چوہدری اظہر اقبال،چوہدری نصر اقبال،چوہدری جواد مظہر،چوہدری نعمان مظہر،چوہدری زیشان ظفر،چوہدری کامران مظہر،چوہدری نعیم اظہر،چوہدری عبدالمعید مظہر،چوہدری سفیان ظفر،چوہدری غفور احمد شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات