سید عدیل عباس شاہ مشیر وزیر اعلیٰ، ڈیرہ سید طالب شاہ پر ممتاز شخصیات کی آمد، بڑا استقبالیہ

Published: 23-10-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے)لیڈر سید طالب گروپ سید عدیل عباس شاہ کے مشیر وزیراعلی پنجاب بننے کی خوشی میں چوتھے روز بھی ڈیرہ سید طالب شاہ پر جشن کا سماں۔گلدستوں کے ڈھیر۔ ضلع بھر کی ممتاز سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات کی ڈیرہ سید طالب شاہ آمد۔سید عدیل عباس شاہ،سہیل عباس شاہ، سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ،سید سجیل عباس شاہ سے فرداً فرداً ملاقاتیں۔گزشتہ روز ممتاز بزنس مین چوہدری اعجاز احمد وڑائچ (ریور گارڈن ہاؤسنگ سکیم)،سابق ناظم چوہدری صفدر ممتاز سندھو،چوہدری اعجاز احمد وڑائچ (ہٹاچی فین)،سابق چیئرمین چوہدری محمد اشرف ریحانیہ،سابق چیئرمین میاں پرویز اختر پگانوالہ،معروف ٹک ٹاکر چوہدری مون چیمہ(کوٹ خدا یار تحصیل سمبڑیال)،سید جواد حسین جعفری صدر حسینیہ ٹرسٹ گجرات،پیر آصف شاہ شادیوال،چوہدری عاصم شمیم پہلوان،مہر نوید اقبال پپل،سید قیصر عباس شاہ،علامہ اصغر یزدانی،ممبر امن کمیٹی گجرات سید الطاف عباس کاظمی انسپکٹر پنجاب پولیس،چوہدری تنویر حسین(حسن بلڈرز)،چوہدری قاسم سیال،چودھری نوید تارڑ بولے،چوہدری عبداللہ اعجاز وڑائچ،سابق نائب ناظم ملک گل نوازگلانوالہ،سید آصف رضا نقوی، محمد منیر بٹ، نائب صدر حسینیہ ٹرسٹ گجرات سید محسن سرفراز جعفری،فنانس سیکرٹری حسینیہ ٹرسٹ گجرات سید ثقلین اکبر،چودھری آصف نذیر تارڑ بولے،ٹھیکیدار چوہدری ارسلان سرگودھا روڈ،انچارج گرین ٹاؤن پولیس چوکی محمد فیاض وڑائچ،انچارج معین الدین پور پولیس چوکی محمد نواز،سید گلفام عباس کاظمی،ذوالفقار احمدہیرا،سید علی تراب شاہ،سید احسان حیدر شاہ سابق کونسلر جمال پور سیداں،ملک یاسر (ماربل فیکٹری)،چوہدری ضیغم گجر ادھووال،سید سلیم صابر شاہ سید اختر شاہ،سید فدا حسین شاہ،سید علی قاسم شاہ شادیوال،سید شکیل عباس شاہ،سید حماد شاہ مدینہ سیداں،سید علی تاثیر شاہ  ایڈوکیٹ، پارس شفقت سید بیووالی،سید حسنین شاہ،احمد سجاد بٹ،راجہ عرفان سرور،سید علی رضا شاہ،سید حسن عسکری شاہ،سید احمد رضوی،ماسٹر سید زاہد حسین شاہ(بیووالی سکول)،سید عمران شاہ جمال پور سیداں،سید حافظ شاہ جمال پور سیداں،سید عظمت شاہ،سید مبشر شاہ،سید عباس شاہ،حاجی صابر حسین شاہ، سید حسنین شاہ،سید قدیر شاہ، سید عاصم شاہ،سید فصیح الحسن شاہ سید غیور شاہ،سید ابو تراب شاہ،سید یوسف حسن  شاہ،سید عون عباس شاہ،سید عابد شاہ،چودھری مشتاق بلر،انتظار حسین،محمد بوٹا،مبشر حسین بھٹی کونسلر سوک کلاں،محمد افضال موش،محمد عارف بھٹی موسم کمالا،محمد جمیل بھٹی مردان کالونی،محمد رمضان جمال پور سیداں اور دیگر عمائدین کی آمد۔معززین کے اعزاز میں ڈیرہ سید طالب شاہ پر گرینڈ استقبالیہ کا اہتمام وفود کی آمد کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔

آج کا اخبار
اشتہارات