چوہدری شان ظفر کے اعزاز میں تحصیلدار (ر) چوہدری مظہر اقبال کا گرینڈ عشائیہ، چوہدری حسین الٰہی مہمان خصوصی

Published: 23-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما چوہدری مظہر اقبال تحصیلدار (ر) کی طرف سے چیئرمین گجرات ڈویژن وزیر اعلیٰ شکایات سیل چوہدری شان ظفر حاجیوالہ کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام، ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی بطور مہمان خصوصی شرکت، مسلم لیگی راہنما  چوہدری مظہر اقبال کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، عشائیہ میں چوہدری سعادت نو ازاجنالہ، چوہدری شان ظفر حاجیوالہ،ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ،چوہدری خالد اصغر گھرال بھی شریک ہوئے، مہمانوں کا عشائیہ تقریب میں پر تپاک استقبال کیا گیا استقبال کرنیوالوں تحصیلدار (ر) چوہدری مظہر اقبال،چوہدری اظہر اقبال،چوہدری نصر اقبال،چوہدری جواد مظہر،چوہدری نعمان مظہر،چوہدری ذیشان ظفر،چوہدری کامران مظہر،چوہدری نعیم اظہر،چوہدری عبدالمعید مظہر،چوہدری سفیان ظفر،چوہدری غفور احمد شامل تھے دیگر مہمانوں میں چوہدری امانت ڈوگہ،چوہدری منیر احمد ملہی،چوہدری حسن مٹو، چوہدری احمد حسن مٹو، چوہدری عبدالجبار بالی، چوہدری ظفر بہوچھ، چوہدری ذوالقرنین چیمہ، چوہدری فیصل ریحانیہ،چوہدری اظہر بہوچھ، چوہدری شہزاد،چوہدری اقبال اکبر چیچی، چوہدری لیاقت گجر، چوہدری حسن گھنسیہ،چوہدری محسن، چوہدری لقمان سرکیاں،چوہدری عادل گجر،چوہدری شبیر بانیاں، چوہدری افتخار مٹو، چوہدری علی ابرار جوڑا، چوہدری اسلم چنڈالہ، حمید اللہ بھٹی، مرزا نصر بیگ نمبردار، مرزا عرفان بیگ،صاحبزادہ چن پیر حاجیوالہ، ارسلان زاہد نت، عبدالرحمن گجر، چوہدری حمزہ للہٰ، چوہدری وقاص وڑائچ،چوہدری احسان نمبردار چھالے شریف،چوہدری دانیال وڑائچ، چوہدری ابرار اکرام ماجرہ،چوہدری انصر کھاریاں،چوہدری ارسلان طارق و دیگر شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات