ڈاکٹر طارق سلیم، چوہدری شوکت کی صاحبزادی کی تقریبر خصتی میں شریک

Published: 23-10-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی کے وفد نے گزشتہ روز کھاریاں کی ممتازسماجی شخصیت مسلم لیگ ڈنمارک کے صدر چوہدری شوکت مہمد چک کی صاحبزاد ی کی تقریب رخصتی میں شرکت کی جماعت اسلامی پنجاب کے امیرڈاکٹرطارق سلیم،جماعت اسلامی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری عمران انور، الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب کے سابق نائب صدر،سابق ضلعی امیرگجرات سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ، جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیرسابق صدربار چوہدری انصردھول ایڈوکیٹ،الخدمت فاؤنڈیشن گجرات اورکھاریاں کے ذمہ داران سمیت دیگررہنما بھی شریک ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے چوہدری شوکت مہمد چک کومبارکباد دی نیک خواہشات کااظہارکیا اس موقع پرسابق صدرپریس کلب وسیم اشرف بٹ، بزنس مین رضوان یاسین بٹ،کھاریاں کے ممتازصحافی عبدالعزیزگوندل موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات