Published: 23-10-2022
گجرات (نمائندہ ڈاک)چوہدری عامر شہزاد منچریا، چوہدری عثمان منچریا،پیر س کے بزنس مین چوہدری سرفراز منچریا، چوہدری اشفاق منچریا کے والد چوہدری محمد صادق منچریا کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل آج 23اکتوبر بروز اتوار صبح 10بجے ڈیرہ منچریا نور پورشرقی میں ہوگی اجتماعی دعا 11بجے ہو گی