چوہدری شوکت ڈنماک کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں مہمانوں کا والہانہ استقبال

Published: 23-10-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے) ممتاز کاروبار ی شخصیت،صدرمسلم لیگ ق ڈنمارک چوہدری شوکت علی مہمد چک کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں آنیوالے معززمہمانوں کا  رہنما مسلم لیگ ق ناروے چوہدری شبیرحسین مہمد چک، چوہدری زاہد اسلم ناروے،چوہدری عبدالرؤف، چوہدری تعارف حسین،سابق چیئرمین چوہدری اعجازاسلم،چوہدری محمدحنیف،چوہدری ندیم محمود گجرات، چوہدری محمدشریف، چوہدری لیاقت علی، چوہدری ساجد حنیف، چوہدری مظفرحسین جگو، باؤصغیراحمدچوہدری جگو ودیگراحباب کے ہمراہ والہانہ اورپرتپاک اندازمیں خیرمقدم کرتے رہے،سکائی ویزریسٹورنٹ پرمنعقدہ تقریب رخصتی میں اوورسیزپاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی 

آج کا اخبار
اشتہارات