چوہدری شوکت علی مہمد چک کی صاحبزادی چوہدری عمران شوکت، چوہدری ذیشان شوکت کی ہمشیرہ کی پر وقار تقریب رخصتی، بڑا سیاسی اکٹھ

Published: 23-10-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے) ممتاز کاروباری شخصیت،صدرمسلم لیگ ق ڈنمارک چوہدری شوکت علی مہمد چک کی صاحبزادی، چوہدری عمران شوکت،چوہدری ذیشان شوکت کی ہمشیرہ کی پروقارتقریب رخصتی سکائی ویز ریسٹورنٹ کھاریاں میں شاندارتقریب،عمائدین ضلع گجرات سمیت اوورسیزپاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،شادی تقریب میں آنیوالے معززمہمانوں کا رہنما مسلم لیگ ق ناروے چوہدری شبیرحسین مہمد چک، چوہدری زاہد اسلم ناروے،چوہدری عبدالرؤف، چوہدری تعارف حسین،سابق چیئرمین چوہدری اعجازاسلم،چوہدری محمدحنیف،چوہدری ندیم محمود گجرات، چوہدری محمدشریف، چوہدری لیاقت علی، چوہدری ساجد حنیف، چوہدری مظفرحسین جگو، باؤصغیراحمدچوہدری جگو ودیگراحباب نے استقبال کیا۔تقریب رخصتی میں مشیروزیراعظم چوہدری قمرزمان کائرہ، ایم این اے چوہدری حسین الٰہی، ایم پی اے چوہدری محمدارشد سرائے عالمگیر،سابق کوارڈی نیٹر وزیراعظم،پی ٹی آئی رہنماچوہدری مدثررضا مچھیانہ،امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم،سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نوازاجنالہ،ڈاکٹرچوہدری شاہنوازاجنالہ،پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے صدرچوہدری ضیاء محی الدین، چوہدری علیم الدین وڑائچ مٹھوگورالی، ممتازبزنس مین چوہدری اعجازوڑائچ شاہدولہ ٹاؤن، ممتازبزنس مین چوہدری سلطان ندیم ملہی، چوہدری عبدالسعید کندوانہ، صدرکھاریاں بارسید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ، امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصردھول ایڈوکیٹ، میرفضل حسین ناروے،چوہدری نعیم رضاکوٹلہ، چوہدری محمدانارتارڑ، سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان، چوہدری علی تارڑ، پی ٹی آئی رہنماچوہدری محمدالیاس سرائے عالمگیر، فیصل وڑائچ، چوہدری علی بھدر، چوہدری صفدرممتازسندھو، ن لیگی رہنماعلی احمد طاہر،سیشن جج لاہور منورحسین،صدرپی ٹی آئی ناروے چوہدری مدثرعلی،سینئرصحافی محمد یونس ساقی،سابق صدرپریس کلب وسیم اشرف بٹ،پیرباوا امداد میراں،راجہ یونس ضیاء اسلام آباد، چوہدری فیاض ککوبھٹی، چوہدری سفیان اخترچھوکرکلاں، باؤغضنفرڈمیان، افتخاراحمد سابق چیئرمین، اعجازتارڑ سدووال، چوہدری عمران انور، چوہدری نوازبھٹی سابق چیئرمین، چوہدری سجاد صدرانصاف ونگز پنجاب پی ٹی آئی، چوہدری عمران طفیل، قاضی خالد سیف اللہ، سابق صدرگجرات چیمبروحید الدین ٹانڈہ،معروف سرجن ڈاکٹرعابد نذیر،چوہدری وحید زمان کائرہ، چوہدری نوید زمان کائرہ، چوہدری نعمان خالد جوڑا، چوہدری غلام دستگیرحقیقہ، چوہدری احسن علی، چوہدری تیمورگجر، چوہدری محمد رضا، نمبردارمحمد رزاق ڈھو، چوہدری ارسلان، چوہدری تبسم منڈیر، چوہدری افتخاراحمد منڈیرپی ٹی آئی رہنما،راجہ طاہرشیر،فیاض حیدروڑائچ،چوہدری مختارڈھل، چوہدری رضا وڑائچ، چوہدری فیاض وڑائچ،عمرشہزاد گجر، ایس ایچ او صغیربھدر، خان شبیرخان، ملک انورلہڑی، ملک پرویز بدرمرجان، عدنان خان، راجہ عابد ملاگر،چوہدری رخساراحمد میلو سابق چیئرمین، ملک آصف بدرمرجان، چوہدری زاہد شاکر،توقیراحمدپڈا، چوہدری طارق شاکر، چوہدری منظورمیرا، شیخ مٹھو، سابق چیئرمین چوہدری شفاقت شاہ، سابق چیئرمین چوہدری محمد حنیف دندی، چوہدری لیاقت طاہر، چوہدری بلال بشیرنائب صدر پی ٹی آئی،چوہدری فاروق پسوال، چوہدری علی فرخ،چوہدری ماجد رئیس، چوہدری فیصل مجید، خالد بٹ ڈنمارک، ملک شبیر،نذیرگوندل، ملک امجد، عمران سٹائلو، شیرازلنگڑیال، بابربھیا، چوہدری سفیان گجر، ضیغم نواز، ڈی ایس پی کھاریاں میاں ریاض، ایس ایچ او کھاریاں الطاف گوہر، ایس ایچ او لیاقت علی گجر، امتیازسوئیا ڈنمارک، چوہدری نزاکت، وحید عزیز، چوہدری زاہد ٹھیکریاں، چوہدری اسفند اصغر، چوہدری مہرقدیراحمد،چوہدری نعمان نصیرمرالہ،شفاقت علی ترجمان نت ہاؤس، ندیم بٹ،آصف علی بھٹی ترجمان چوہدری حسین الٰہی،محمود اخترمحمود،عبدالباسط ساقی سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے

آج کا اخبار
اشتہارات