ضلع بھر سے ممتاز شخصیات کی ڈیرہ سید طالب شاہ آمد، سید عدیل عباس شاہ کو مبارکباد

Published: 24-10-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے)لیڈر سید طالب گروپ سید عدیل عباس شاہ کے مشیر وزیراعلی پنجاب بننے کی خوشی میں چوتھے روز بھی ڈیرہ سید طالب شاہ پر جشن کا سماں۔گلدستوں کے ڈھیر۔ ضلع بھر کی ممتاز سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات کی ڈیرہ سید طالب شاہ آمد۔سید عدیل عباس شاہ،سہیل عباس شاہ،سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ،سید سجیل عباس شاہ سے فرداً فرداً ملاقاتیں۔گزشتہ روزپیپلز پارٹی کے سینئر راہنما چوہدری طاہر زمان کائرہ، سید مدد علی شاہ کلیوال سیداں، میاں عارف سعید پگانوالہ، سابق ناظم چوہدری محمد اعظم،چوہدری رفعت محمود خونی چک، حاجی فیاض عالم، سید نصر جابر فتح پور، چوہدری علی لیاقت بھدر، سابق چیئرمین مرزا جمشید اقبال، ٹھیکیدار لیاقت علی، سابق ناظم سجاد اکبر گلیانہ، چوہدری رفاقت پرنس، چوہدری اظہر بہورچھ،انسپکٹر مبارک علی شاہ، چوہدری فخر ندیم بیووالی، چوہدری ذوالفقار سردار بیووالی، سینئر صحافی راجہ تیمور طارق (سابق صدر گجرات پریس کلب)،سید علی شاہ کاظمی(ڈیر علی شاہ مہمدہ)،چوہدری بلال مراد، ٹک ٹاکرچوہدری حمزہ سرکار، سیٹھ اسلام دین بولے، سید علی رضوان شاہ ایڈووکیٹ، سید مدثر شاہ ایڈووکیٹ، سید شہباز اکرم،سید نسیم حسن شاہ، سید آصف سجاد شاہ، سید فخر شاہ، چوہدری دانیال وڑائچ، کاشف ریاض، ممبرچوہدری اعجاز وڑائچ چک بھولا،لالہ یوسف لالہ چک، قیصر اعجاز،سید عادل شاہ، سید علی قاسم شاہ، چوہدری ہاشم سردار بیووالی، چوہدری عمران گل، چوہدری علی گل بیووالی، حکیم سید فیاض شاہ، ماسٹر سید جاوید حسین شاہ، سید اقتدار حیدر شاہ،سید بنیاد شاہ منیجر پنجاب بینک، سید فہد علی شاہ، سید قاسم شاہ، سرفراز شاہ، صابر شاہ، لال شاہ، خالد شاہ، عارف شاہ، بلال شاہ، فیصل شاہ، وسیم شاہ،شمشاد حیدر شاہ، سید علی رضوان شاہ،سید ارسلان حیدر شاہ، سید یاسر شاہ، صاحبزادہ میاں نعیم، صاحبزادہ پیر شاہد ربانی، صاحبزادہ نسیم صابر، صاحبزادہ حاجی محمود،صاحبزادہ حاجی عباس شاہ نے مبارکباد دی۔

آج کا اخبار
اشتہارات