چوہدری حسین الٰہی خالد وقار گوندل خانووال کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ میں شریک ملاقاتیں

Published: 24-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی نے گاؤں خانوال میں باؤ خالد وقار گوندل کے بھتیجے کی گرینڈ دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت کی باؤ خالد وقار اور فیملی ممبران کو شادی کی مبارکباد دی چوہدری حسینالٰہی کا تقریب آمد پر مسلم لیگی راہنما چوہدری محبوب ربانی ظفر،چوہدری شعیب مجید فتح پور،چوہدری ثمر اعجاز چیچی،چوہدری ثاقب اسلم چیچی، باو خالد وقار گوندل و دیگر معززین نے کیا، شادی تقریب میں عمائدین نے ملاقاتیں کیں اور سیاسی معاملات اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مشاورت کی اس موقع پر چوہدری سعادت نوا زاجنالہ، ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ،چوہدری منیر احمد ملہی، چوہدری ضیاء اللہ پھرا، مرزا عمران بیگ، حمید اللہ بھٹی، شفاقت حسین چیمہ، آصف وڑائچ بھاگووال بھی موجود تھے،چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے یونین کونسل فتح پور اور چیچیاں شمس کے جاری کئے جانے والے فنڈز سے دیرینہ مسائل کو حل کرنے کو ترجیح دینے کی ہدایات کی گئیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات