عامر شہزاد منچریا، سرفرا ز منچریا کے والد حاجی صادق منچریا کا ختم قل، بڑا دعائیہ اجتماع

Published: 24-10-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) چوہدری عامر شہزاد منچریا، چوہدری عثمان منچریا، پیرس کے بزنس مین چوہدری سرفراز منچریا، چوہدری اشفاق منچریا کے  والد حاجی محمد صادق منچریا کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل ڈیرہ منچریا نور پور شرقی میں ہوئی جسمیں سیاسی، سماجی، صحافتی، وکلاء، کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی جسمیں ایم پی اے و ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری سلیم سرو رجوڑا، سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن طاہر مانڈا، پاکستان پیپلزپارٹی کے سٹی صدر میر انجم، صدر انجمن آڑھتیاں مہر عمر ساجد،حافظ عمران نگران فیضان مدینہ شاہ جہانگیر روڈ،چوہدری محمد حسین منچریا،چوہدری عمر منچریا، چوہدری محمد سلیم منچریا،چوہدری مصطفی منچریا،چوہدری ارشد منچریا،چوہدری نوید منچریا،چوہدری نواز منچریا، چوہدری عرفان منچریا،چوہدری بلال منچریا، چوہدری نعیم منچریا، میاں مہر اسلم، میاں حسن علی، چوہدری محمد اسلم، مہر اسلم مٹھو، رانا عارف، نعیم گڈو، چوہدری  جاوید سراج، چوہدری جاوید آف لدھا سدھا،چوہدری فواد حیدر نت،شیخ محمد افضال،چوہدری مدثر نمبردار،فیضان خالد بٹ،ننھا پہلوان،حاجی ریاض،راجہ عبدالعزیز،راجہ محمد الیاس ٹھکیدار،راجہ رشید جرال،مہر عبدالغفور،مہر عبدالشکور،زین نمبردار،چوہدری محمد اسلم،ملک عامر نواز گلانوالہ،میاں مہر حسن علی، حاجی محمد سرور،اورنگزیب بٹ،خادم حسین سلیمی، مہر شاہد محمود، حاجی سرور نور پور، چوہدری حامد وڑائچ، مہر عثمان قدیر، لکی بٹ، مہر کامران، مہر ذیشان،مہر مظہر رشید،رضوان،مہر قیصر،مہر یاسر، چوہدری زین العابدین،چوہدری معظم،ملک شبیر، ملک ایوب، عاصم بٹ،چوہدری سمیع اللہ، چوہدری خادم حسین صراف،جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجراں ملک نسیم بابر،التمش حمید بٹ، مزین بٹ،ملک مقبول ایڈووکیٹ،صابر رضا مغل،راجہ شہزاد، مرزا طاہر فورسٹار فین،چوہدری طلعت بشیر، چوہدری عمران نذر،چوہدری عمر صدیق،چوہدری عاصم منچریا، چوہدری جعفر منچریا،ڈاکٹرسجاد یوسف، چوہدری محبوب،عمران راج، ہارون شاہ آف پنجاب پولیس، چوہدری قیصر، چوہدری زاہد رتی پنجاب پولیس، چوہدری وقاص پنجاب پولیس، چوہدری قیصر، سجاد بٹ، شیخ عثمان، جاوید خلجی، چوہدری قمر پنجاب پولیس، چوہدری چوہدری حسنین اصغرتیل والا،یاسر،مہر زوہیب منور،چوہدری سفیر احمد منچریا،چوہدری شہباز منچریا، چوہدری زرق، مہر ذوالفقار اسلم پہلوان، چوہدری ذوالفقار وڑائچ، عالمگیر بوبی پہلوان،سیٹھ ظہیر عباس صراف،افتخار گولڈن،عطرت بٹ،ہاتون شاہ، قمر عباس سلیمی، عبدالستارمرزا، شامی کٹھانہ، شہزاد احمد، حافظ صابر جنرل سیکرٹری، سبزی منڈی، ریحان خان، مہر عدنان، اسد منچریا، حافظ بلال، وقاص انصاری دیگر شریک تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات