ہریہ والا چوک کے قریب بنگلہ منڈی کے تاجر کی دکان سے کا پروائر چرالی گئی

Published: 24-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)ہریہ والا چوک کے قریب عبدالحکیم ساکن بنگلہ منڈی کی دکان سے نامعلوم چور قیمتی کا پروائرز چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ صدر گجرات نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات