Published: 24-10-2022
گجرات(ارشد علی سے)کھجور والی مسجد کے قریب سے نامعلوم چور ناصر محمود کی قیمتی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ اے ڈویژن نے مقدمہ درج کرلیا۔